میلسی، 2 بچیوں کی لاشیں کھیتوں سے برآمد
میلسی (92 نیوز) میلسی میں اڈا جہان واہ کے قریب 2 بچیوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ دونوں بچیوں کی لاشیں کھیتوں میں ایک ہی جگہ پر ملیں۔
7سالہ ثانیہ اور 6 سالہ فوزیہ گزشتہ روز شام 7 بجے سے لاپتہ تھیں۔ قتل ہونے والی دونوں بچیاں آپس میں کزن ہیں۔