Friday, September 20, 2024

ملتان : وارڈن نے شہری کے گرے ہوئے 12لاکھ  روپے واپس کردیئے

ملتان : وارڈن نے شہری کے گرے ہوئے 12لاکھ  روپے واپس کردیئے
March 1, 2016
ملتان(92نیوز)ملتان میں ٹریفک وارڈن نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی ہے۔ ٹریفک وارڈن نے شہری کے گرے ہوئے12 لاکھ روپے واپس کر دیئے۔