ملتان : فٹ پاتھ پر سوئے مزدور کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی گئی
ملتان(92نیوز)ملتان کےعلاقےسمیجہ آبادمیں فٹ پاتھ پرسوئےہوئے مزدورکونامعلوم افراد نے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی ۔
ستائیس سال کےکاشف کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔