ملالہ یوسف زئی کو کینیڈین شہریت دیدی گئی
ٹورنٹو(ویب ڈیسک)ملالہ یوسف زئی کاکینیڈین پارلیمنٹ سے خطاب کہتی ہیں پاکستانی اورپختون ہونے کے ناطے فخر کے ساتھ کینیڈا کی شہریت قبول کرتی ہوں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اعزازی شہریت ملنے پر وزیراعظم ٹروڈو کی مشکور ہوں ۔