ملا عمر کے بعد جلال الدین حقانی کی ہلاکت کی اطلاعات
کابل(ویب ڈیسک)افغان طالبان حقانی گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جلال الدین حقانی ایک سال قبل طبعی موت مرے۔
تفصیلات کےمطابق ملا عمر کے بعد افغان طالبان حقانی گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں ۔
جلال الدین حقانی افغان طالبان کے نئے نائب امیر سراج الدین حقانی کے والد تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے جلال الدین حقانی ایک سال قبل طبعی موت مرے۔