ملا اختر منصور اور صدر پیوٹن کی خفیہ ملاقات کا انکشاف
کابل(ویب ڈیسک)طالبان کمانڈر ملا اختر منصور اور صدر پیوٹن کی خفیہ ملاقات کا انکشاف ہوا ہے روسی صدر اور افغان طالبان کے سربراہ کی ملاقات پندرہ ستمبر کو دوشنبے کے ملٹری ایئر بیس پر ہوئی۔
ذرائع کا کہنا ہے روسی صدر کی طرف سے طالبان کو ہتھیاروں اور مالی امداد کی پیشکش کی گئی تھی ۔