مقبوضہ کشمیرمیں گورنرراج نافذ،بھارتی میڈیا
سرینگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلی مفتی سعید کی وفات کے بعد بھارت کی مرکزی سرکار نے مقبوضہ وادی میں گورنر راج لگا دیا ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی میں گورنر راج مفتی سعید کی وفات کے بعد نافذکیا گیا ہے ۔مقبوضہ وادی میں محبوبہ مفتی کے حلف اٹھانے تک گورنر راج رہے گا ۔