معاون خصوصی برائے احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کورونا کا شکار
اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی برائے احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کورونا کا شکار ہو گئیں۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے خود کو کورونا ہونے کی تصدیق کر دی۔
https://twitter.com/SaniaNishtar/status/1318230268512186369?s=20
ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔