مصباح الحق نے جیت لٹل ماسٹرحنیف محمد کے نام کردی
لندن(92نیوز)کپتان مصباح الحق نے جیت کو لٹل ماسٹر حنیف محمد کے نام کر دیا ہے جبکہ چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کی کامیابی کو انیس سو چون میں فضل محمود کی باؤلنگ سے ملنے والی فتح کی طرح قرار دیا ہے۔ شہریار خان کہتے ہیں ٹیم کیلئے خصوصی انعام کا اعلان کیا جائے گا۔