مریم صفدر نے اپنی قیادت میں نیب آفس پر حملہ کیا، فرخ حبیب
اسلام آباد (92 نیوز) پی ٹی آئی رہنماء فرخ حبیب کہتے ہیں کہ مریم صفدر نے اپنی قیادت میں نیب آفس پر حملہ کیا ہے۔
https://twitter.com/FarrukhHabibISF/status/1293118842252800002?s=20
پی ٹی آئی رہنماء فرخ حبیب کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ نیب میں پیشی کے لیے مسلح جتھے اور پتھروں کا انتظام کیا گیا، نواز لیگ نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھا ہے، اس سے پہلے سپریم کورٹ پر بھی حملہ کرواچکے ہیں۔