مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار
مدینہ ( 92 نیوز) مدینہ منورہ میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے روزہ داروں کے چہرے کھل اٹھے ، موسم خوشگوار ہونے پر روزہ دار سجدہ شکر بجا لائے ۔