لندن میں دولت مشترکہ کا 25واں سربراہ اجلاس جاری
لندن ( 92 نیوز ) لندن میں دولت مشترکہ کا 25واں سربراہ اجلاس جاری ہے ، پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کر رہے ہیں ۔
اجلاس کا موضوع ایک ساتھ مشترکہ مستقبل کی جانب ہے۔