لندن میں خاتون سارہ ایور ارڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار پولیس افسر پر فرد جرم عائد
لندن (92 نیوز) لندن میں خاتون سارہ ایور ارڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار پولیس افسر پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔
مقتول خاتون کے لیے تعزیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں افراد نے خراج عقیدت پیش کیا۔
آخری رسومات میں شریک خواتین نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی، متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔