لاہور کے والٹن ایئرپورٹ پر نجی کلب کے تربیتی طیارے کو حادثہ
لاہور (92 نیوز) لاہور کے والٹن ایئرپورٹ پر نجی کلب کے تربیتی طیارے کو حادثہ پیش آیا۔ لینڈنگ کے دوران طیارے کا پہیہ ٹوٹ گیا۔
خوش قسمتی سے طیارے کی پائلٹ حادثے میں محفوظ رہی۔