لاہور: عمران خان کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا
لاہور(92نیوز) لاہور میں آندھی کے باعث عمران خان کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گیا۔
ہیلی کاپٹر میں ریہام خان اور جہانگیر ترین بھی سوار تھے۔