Tuesday, April 30, 2024

لاہور: برائیڈل ویک فیشن شو کے تیسرے روز ماڈلز کے ریمپ پر جلوے

لاہور: برائیڈل ویک فیشن شو کے تیسرے روز ماڈلز کے ریمپ پر جلوے
November 27, 2016

 لاہور(92نیوز) لاہور میں برائیڈل ویک فیشن شو کے تیسرے روز بھی ماڈلز نے ریمپ پر جلوےبکھیردیئے۔

تفصیلات کےمطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں برائیڈل  ویک فیشن شو تیسرے روز بھی جاری رہا ۔ فیشن شو میں ماڈل نے رنگے برنگے برائیڈل ڈریس زیب تن کرکے ریمپ پر واک کرکے جلوے بکھیر دیئے ۔

ریمپ پر واک کے دوران  شائقین خوب محظوظ ہوئے اور ماڈلز کو داد بھی دی ۔