Tuesday, April 30, 2024

لاہور: ایئرپورٹ کے رن وے کی تصاویر اتارنے پر 3مشتبہ افراد گرفتار

لاہور: ایئرپورٹ کے رن وے کی تصاویر اتارنے پر 3مشتبہ افراد گرفتار
December 18, 2015
لاہور(92نیوز)ایئرپورٹ رن وے کی تصاویر اتارنے پر 3مشتبہ افراد گرفتار کر لیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق ملزم ارسلان، احمد اور معاذ ایئرپورٹ کے رن وے کی تصاویر اتار رہے تھے اے ایس ایف نے مشتبہ افراد کو پکڑ کر تھانہ سرور روڈ کے حوالے کر دیا ملزمان کی عمریں 17سے 25سال کے درمیان ہیں ۔ ارسلان کا تعلق چیچہ وطنی سے ہےجبکہ احمدکا تعلق لاہور سے ہے۔