قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اہم اجلاس آج شام طلب
اسلام آباد (92 نیوز) قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اہم اجلاس آج شام وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا گیا۔
اجلاس میں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا، معاونین، سول اور عسکری حکام شرکت کرینگے۔ قومی رابطہ کمیٹی تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق فیصلہ کرے گی۔