Thursday, September 19, 2024

فواد خان بھی فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ کی کاسٹ کا حصہ بن گئے

فواد خان بھی فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ کی کاسٹ کا حصہ بن گئے
December 4, 2018
لاہور(92 نیوز) معروف اداکار فواد خان کو بھی عاصم رضاکی فلم’پرے ہٹ لو‘میں ایک خصوصی کردار کے لئے کاسٹ کر لیا گیا ۔ جنہوں نے گزشتہ دنوں عاصم رضا اور شہریارمنور کے ساتھ سکرپٹ پر ڈسکشن کی۔ اس سے پہلے فلم میں ماہرہ خان اور میرا کو بھی ایسے ہی کرداروں میں کاسٹ کیا جاچکا ہے۔