غیرت کے نام پر کراچی میں مرد اور خاتون قتل
کراچی ( 92 نیوز) کراچی کےعلاقے ملیر جمعہ گوٹھ میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیاگیا،پولیس نے ملزم نور محمد کو گرفتارکرلیا۔
کراچی میں غیرت کے نام پر چھوٹی بہن اور بڑی بہن کا شوہر قتل کر دیا گیا ۔
ملیر جمعہ گوٹھ میں ملزم نور محمد نے پہلے اپنی چھوٹی بہن شہناز کو قتل کیا پھر بڑی بہن کے شوہر نثار پر حملہ کرکے ایسے بھی قتل کردیا۔