عیدالاضحیٰ پر 12 سے 15 اگست تک چھٹیاں ہوں گی ، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (92 نیوز) وزارت داخلہ نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ عیدالاضحیٰ پر 12 سے 15 اگست تک چھٹیاں ہوں گی۔
عیدالفطر کی طرح عیدالاضحیٰ پر بھی 4 چھٹیاں ہوں گی۔