عالمی خلائی اسٹیشن سے تین خلا بازوں کی بحفاظت واپسی
آستانہ(ویب ڈیسک)عالمی خلائی اسٹیشن سے تین خلا بازوں کی بحفاظت واپسی ہوگی ہے ۔
تفصیلات کےمطابق عالمی خلائی اسٹیشن سے تین خلابازوں کی بحفاظت واپس ہوگئی ہے ، تین مختلف قومیتوں کے خلا بازوں نے انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن پر ایک سو اکتالیس دن گزارے۔
ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ خلا بازوں نے غروب آفتاب کے بعد قازقستان میں لینڈنگ کی ہے،خلا باز محفوظ لینڈنگ پر بہت خوش تھے۔