صدر مملک نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27جولائی کو طلب کر لیا
اسلام آباد(92نیوز)صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27جولائی کو طلب کر لیا جس میں پی ٹی آئی ارکان کی رکنیت ختم کرنے یا نہ کرنے پر ووٹنگ ہوگی ۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس ستائیس جولائی کو طلب کر لیا، اجلاس میں تحریک انصاف کے ارکان کی رکنیت ختم کرنے یا نہ کرنے کے معاملے پر ووٹنگ ہوگی۔