شیخ رشید راولپنڈی میں اسٹیج پر چڑھتے ہوئے گر گئے
راولپنڈی(92نیوز)شیخ رشید راولپنڈی میں اسٹیج پر چڑھتے ہوئے گر گئے ہیں ۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رحمان آباد میں اسٹیج پر چڑھ رہے تھے کہ اس دوران کو اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکے اور گر گئے ۔