شعیب ملک نے مداحوں کو ننھے مہمان کی آمد کی نوید سنادی
سیالکوٹ (92 نیوز) پاکستانی اسٹار کرکٹر شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مداحوں کونئے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنا دی۔
جوڑے نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ نئے مہمان کی آمد اگست میں متوقع ہے ۔