شاہین ائیرلائنز انتظامیہ کی نا اہلی سے 300 سے زائد پاکستانی چین میں مشکل پھنس گئے
گوانگزو ( 92 نیوز) شاہین ایئرلائنزکی بدانتظامی کے باعث 300سے زائد پاکستانی چینی شہر گوانگزو میں پھنس گئے ہیں ۔
29جولائی کو گوانگزو سے وطن واپسی کی شاہین ایئر لائنز کی پرواز اچانک منسوخ کردی گئی جس کے بعد سے کوئی دوسرا گوانگزو سے مسافروں کو واپس نہ لا سکا ۔
ویزہ ختم ہونے پرچینی پولیس نے گوانگزو میں پھنسے کچھ پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا۔