سینیٹ الیکشن ، پی ٹی آئی نے 8 امیدواروں کے نام فائنل کر لئے
اسلام آباد ( 92 نیوز) سینیٹ انتخابات کیلئے پی ٹی آئی نے 8 امیدواروں کے نام فائنل کر لئے ہیں ۔
پی ٹی آئی کی جانب سے فائنل کئے گئے ناموں کی حتمی منظوری پارٹی کا پارلیمانی بورڈ دے گا۔
اعظم سواتی عبداللطیف یوسفزئی اور فیصل جاوید کو سینیٹ الیکشن کیلئے ٹکٹ ملنے کا امکان ہے ۔