سید علی گیلانی نے پاکستانی ہائی کمیشن کی عید ملن پارٹی میں شرکت سے معذرت کر لی
سرینگر(92نیوز)ممتازحریت رہنما سید علی گیلانی نے پاکستانی ہائی کمیشن کی عید ملن پارٹی میں شرکت سے معذرت کرلی ،سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ جب پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم نےملاقات میں کشمیر کا ذکر تک نہیں کیا تو وہ کیا کرنے جائیں گے ؟