سیالکوٹ میں صحافی کے قاتل 10روز میں گرفتار کئے جائیں ، چیف جسٹس پاکستان
لاہور ( 92 نیوز ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا صحافی ذیشان قتل کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ قاتلوں کو 10روز میں گرفتار کیا جائے ۔
آئی جی پنجاب نے صحافی کے قاتلوں کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی ۔