سکھر میں حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کے نام پر بھینٹ چڑھ گئی
سکھر ( 92 نیوز ) سکھر میں حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کے نام پر بھینٹ چڑھ گئی۔
وڈیروں کے حکم پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
پولیس نے قتل میں ملوث باپ، بھائی سمیت گاؤں کے دو وڈیرے گرفتار کر لئے ۔