سپریم کورٹ آج پانامہ لیکس سے متعلق کیس کی سماعت کریگی
اسلام آباد(92نیوز) پانام لیکس کے متعلق کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ کا لارجر بنچ کرے گا۔ عمران خان،شیخ رشید،سراج الحق سمیت وفاقی وزرا کی عدالت پیشی کا امکان ہے جبکہ گزشتہ سماعت میں عدالت نے وزیراعظم سمیت فریقین کو جواب جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔