سوچتا تھا عمران میں ایسا کیا ہے کہ انڈیا کی سب لڑکیاں انہیں دیکھتی ہیں : کپیل دیو
نئی دہلی (ویب ڈیسک)سوچتا تھا عمران خان میں ایسا کیا ہے کہ انڈیا کی ساری لڑکیاں انھیں دیکھتی ہیں ۔
تفصیلات کےمطابق سابق بھارتی فاسٹ باؤلر کپیل دیو کا کہنا ہے دونوں کرکٹ بورڈ کھیلنا چاہتے ہیں وسیم اکرم سے بہتر باؤلر نہیں دیکھا بھارتی ٹی وی پر شو میں نوے فیصد حاضرین کی پاکستان اور بھارت میں کرکٹ سیریز کی حمایت کر دی ۔