سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو سری لنکا سے نکلنے کی ہدایت دیدی
ریاض ( 92 نیوز) سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو سری لنکا سے نکلنے کی ہدایت دیدی۔
سرکاری ٹیلی ویژن الاخباریہ کے مطابق یہ احکامات کولمبومیں قائم سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں۔