Tuesday, April 30, 2024

سبی : سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں پانچ دہشتگرد ہلاک

سبی : سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں پانچ دہشتگرد ہلاک
November 29, 2016

 سبی (92نیوز)سبی کے علاقے تَلی میں سکیورٹی فورسز  نے کارروائی کرتے ہوئے5دہشتگرد وں کو  ہلاک کر دیا ہے۔

ترجمان ایف سی کے مطابق دہشتگردوں کے 3ٹھکانے بھی تباہ کر دئیے گئے ہیں جبکہ بڑی  تعداد میں  اسلحہ و گولہ بارود برآمد  ہوا ہے۔