Saturday, September 21, 2024

ساحل کی صفائی دیکھ کر وسیم اکرم خوش ، کراچی والوں کو مبارکباد پیش کی

ساحل کی صفائی دیکھ کر وسیم اکرم خوش ، کراچی والوں کو مبارکباد پیش کی
December 2, 2020

سابق کپتان نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ ساحل کی صفائی پر کراچی والوں اور سی بی سی کو مبارکباد دیتا ہوں، سب نے بڑی محنت سے کام کیاہے۔