Thursday, September 19, 2024

روسی فضائیہ کےطیاروں کےحیرت انگیز کرتب

روسی فضائیہ کےطیاروں کےحیرت انگیز کرتب
August 12, 2018
ماسکو( 92 نیوز) روس میں فوجی مشقوں کے مقابلے آخرکار اپنے اختتام کو پہنچ گئے،،جس میں روسی فضائیہ کی ٹیم نے ایسے کرتب دکھائے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ روسی فضائیہ کے طیاروں نے نیلے آسمان پرایسے مختلف رنگ بکھیرےگویا کوئی پینٹر کاغذوں پر اپنے فن کا مظاہرہ کر رہاہو۔