روس اور چین نے شام کیخلاف عالمی پابندیوں کی قرارداد ویٹو کردی
نیویارک (ویب ڈیسک)روس اورچین نےشام کیخلاف عالمی پابندیوں کی قراردادویٹوکردی ہے۔ سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قراردادمیں شامی حکومت پرکیمیائی ہتھیاروں کےاستعمال کاالزام لگایاگیاتھا۔