Friday, September 20, 2024

راولپنڈی : پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران چھلانگ لگانے والا نوجوان جاں بحق

راولپنڈی : پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران چھلانگ لگانے والا نوجوان جاں بحق
March 4, 2016
راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی میں پولیس کا پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ،پولیس  کو دیکھ کرچھلانگ لگانے والا   22سال  کا نوجوان جاں بحق ہو گیا، جس کے بعد پولیس اورمشتعل شہریوں  کے درمیان جھڑپیں ہو رہی ہیں اور پولیس کی جانب سے آنسو گیس کا استعمال کیا جا رہا ہے۔