راولپنڈی: فائرنگ سے راجہ بشارت کا بھانجا قتل
راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی کی یونین کونسل 86دھمیال میں فائرنگ سے راجہ بشارت کا بھانجا قتل ہوگیا ہے جبکہ فائرنگ سے 2 افراد زخمی بھی ہوئےجنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق راولپنڈی کی یونین کونسل 86دھمیال میں فائرنگ سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما راجہ بشارت کا بھانجا قتل جبکہ دو افراد زخمیوں ہوئے ہیں ۔
قتل ہونیوالا آزاد امیدوار کا بھائی تھا ۔