رانا ثنااللہ نے فوجی عدالتوں کی بحالی کی مخالفت کردی
لاہور (92نیوز) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے فوجی عدالتوں کی بحالی کی مخالفت کر دی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا وہ فوجی عدالتوں کے پہلے بھی مخالف تھے اور اب بھی ہیں۔ فوجی عدالتیں خاطرخواہ کارکردگی نہیں دکھا سکیں۔