رائیونڈ روڈ پر فارم ہاؤس پر پولیس کا چھاپہ ،80 کے قریب لڑکےلڑکیاں گرفتارو رہا
لاہور(92نیوز)لاہورکے نواحی علاقے رائے ونڈ روڈ پر ایک فارم ہاؤس پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے ۔ چھاپے کے دوران پولیس نے درجنوں طلبہ گرفتار کر لئے گئے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے گرفتار لڑکے لڑخیوں سے ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا۔ دوسری طرف پولیس کاکہنا ہے کہ ہم نے اہل علاقہ کی شکایت پر چھاپہ ماراتھا کیونکہ فارم ہاؤس میں پارٹی جاری تھی اور 80 کے قریب لڑکے اور لڑکیاں شریک تھیں ۔