دنیا کی مہنگی ترین ایس یو وی گاڑی، قیمت2لاکھ ڈالر
بیجنگ( 92 نیوز ) دنیا کی سب سے مہنگی ایس یو وی گاڑی کی قیمت ہے دو لاکھ ڈالر ہے ۔
گاڑی 4.5 ٹن وزنی اور ایک سو چالیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے جس میں انٹیرئیر کسی فائیو سٹار ہوٹل کے کمرے جیسے لگتا ہے ۔
گاڑی میں فلیٹ سکرین ٹی وی اور دیگر جدید سہولیات موجود ہیں جنہیں آپ اپنے سمارٹ فون سے کنٹرول کرسکتے ہیں ۔
یہ منفرد گاڑی چینی کمپنی کی جانب سے تیار کی گئی ہے ۔