خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں تعطیلات 12 جنوری تک بڑھا دی گئیں
پشاور ( 92 نیوز) سردی کی شدت میں اضافے کے بعد پنجاب کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی سرکاری اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 12 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں ۔
خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولز 13 جنوری کو کھلیں گے ، پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے بھی چھٹیوں میں توسیع کر دی ۔