Tuesday, April 30, 2024

خطے کے بدلتے حالات اور پاکستان کو درپیش چیلنجز پر دیکھئے 92 نیوز کی اسپیشل ٹرانسمیشن

خطے کے بدلتے حالات اور پاکستان کو درپیش چیلنجز پر دیکھئے 92 نیوز کی اسپیشل ٹرانسمیشن
July 17, 2021

لاہور (92 نیوز) خطے کے بدلتے حالات اور پاکستان کو درپیش چیلنجز پر 92 نیوز کی اسپیشل ٹرانسمیشن آج ہو گی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار خصوصی ٹرانسمیشن کا حصہ ہوں گے۔ ڈاکٹر معید پیر زادہ کی میزبانی میں خصوصی ٹرانسمیشن آج سہ پہر 4 بجے سے شام 6 بجے تک ہو گی۔