خطروں کے کھلاڑی کے برف پوش پہاڑوں پر دلچسپ اسٹنٹ
لاہور(ویب ڈیسک)خطروں کے کھلاڑی کے برف پوش پہاڑوں پر دلچسپ اسٹنٹ کافی دیر تک جاری رہے ۔
تفصیلات کےمطابق فن لینڈ سے تعلق رکھنے والے خطروں کے کھلاڑی نے برف پوش پہاڑوں پر دلچسپ اسٹنٹ ریکارڈ کرادئیے ۔
پانچ سو میٹر چوٹی سے چھلانگ لگائی اور پھر جی بھر کر اسکیٹنگ کی ۔