Friday, September 20, 2024

حیدر آباد ، لطیف آباد 8 میں چیف جسٹس پاکستان کی حمایت میں بینرز آویزاں

حیدر آباد ، لطیف آباد 8 میں چیف جسٹس پاکستان کی حمایت میں بینرز آویزاں
February 22, 2018

حیدر آباد ( 92 نیو ز) حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد نمبر آّٹھ  میں  چیف جسٹس آف پاکستان  کی حمایت  میں بینرز  لگ گئے۔

بینرز پر قدم بڑھاؤ چیف جسٹس ہم آپ کے ساتھ ہیں  کے نعرے درج  ہیں ۔

بینروں پرچیف جسٹس کو عدلیہ کا وقار بحال کرنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا ہے ۔