حیدر آباد سے گرفتار دہشتگرد عطاءالرحمان عرف نعیم بخاری سے متعلق مزید انکشاف سامنے آگئے
حیدرآباد(92نیوز)حیدر آباد سے پکڑے گئے دہشت گرد عطا الرحمان عرف نعیم بخاری کے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے ہیں ۔
دہشت گرد نے غلام محمد کے فرضی نام سے بھی شناختی کارڈ بنوایا،نائنٹی ٹو نیوز نے دہشت گرد کے شناختی کارڈ کی کاپی حاصل کر لی۔