Tuesday, April 30, 2024

حیدر آباد ، سربراہ واٹر کمیشن کا اسٹیشن روڈ کا ہنگامی دورہ

حیدر آباد ، سربراہ واٹر کمیشن کا اسٹیشن روڈ کا ہنگامی دورہ
April 29, 2018
حیدر آباد ( 92 نیوز ) حیدر آباد میں سربراہ واٹر کمیشن جسٹس ریٹائرڈ امیر ہانی مسلم نے اسٹیشن روڈ کا ہنگامی دورہ کیا ۔ جسٹس (ر) امیر ہانی مسلم نے تلسی داس پمپنگ اسٹیشن پر سیوریج کے نظام کا جائزہ لیا اور بلدیہ کی ورکشاپ کا بھی دورہ کیا۔ سربراہ واٹرکمیشن نے  خراب گاڑیاں اور مشینیں دیکھ کر اظہار برہمی کیا اور  کمشنر کو مشینیں ٹھیک کرانے کی ہدایت کی ۔