Friday, September 20, 2024

حکومت کا 10مارچ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ ،سمری ایوان صدر ارسال

حکومت کا 10مارچ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ ،سمری ایوان صدر ارسال
March 4, 2016
اسلام آباد(92نیوز) حکومت کا 10مارچ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ  کرتے ہوئےسمری صدر کو بھجوا دی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کیلئے  وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے سمری وزیر اعظم کو بھجوا ئی گئی تھی حکومت کی جانب سے مشترکہ اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری سمیت 7بل منظور کروائے جائینگے وزیر اعظم نے 10مارچ کو اجلاس بلانے کی سمری صدر کو بھجوا دی ہے۔