حکومت نے شہریار خان سے دورہ بھارت کی وضاحت مانگ لی
اسلام آباد(92نیوز)حکومت نے چیئرمین پی سی بی شہریارخان سےدورہ بھارت کی وضاحت مانگ لی۔
تفصیلات کےمطابق وفاقی وزارت کھیل نے کہا ہے کہ وضاحت کی جائے دورہ بھارت کافیصلہ کس بنیادپر کیا گیا۔
۔کرکٹ بورڈ بھارت میں ناخوشگوارواقعات کی مکمل رپورٹ دے، پی سی بی کو ہدایت کی گئی ہے کہ آئندہ وزیراعظم کی اجازت کے بغیر ایسا کوئی دورہ نہ کیا جائے۔